the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سعودی ،18مئی (ایجنسی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے الریاض کے امریکا کے ساتھ تاریخی تعلقات کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے موقع پر سیاسی اور کاروباری شعبوں میں نئے معاہدوں پر دست خط ہوں گے۔

امریکی صدر 23 مئی کو اپنے پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے۔ عادل الجبیر نے



جمعرات کے روز ایک نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی شراکت داری کو مزید تقویت ملے گی۔


انھوں نے بتایا کہ صدر ٹرمپ کے قیام کے دوران میں عرب ، امریکی، اسلامی سربراہ اجلاس ہوگا اور اس میں سینتیس ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔اس اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ،تجارت ،سرمایہ کاری ،نوجوانوں اور ٹیکنالوجی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.